ابنا: شام کے صدر بشار اسد عنقریب بعض قوانین نافذ کرکے دنیا کو حیرت میں ڈال دیں گے۔الدیار کے مطابق شام کے صدر بشار اسد ایسے قوانین نافذ کرنے والے ہیں جو پوری دنیا کوحیرت میں ڈال دیں گے۔ اخبار کے مطابق ان قوانین میں انتخابات کا انعقاد بھی شامل ہے جس میں شامی عوام اپنے نمائندوں کا صاف وشفاف انتخاب کریں گے۔ .......
/169